مسلم باغ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) مسلم باغ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مسلم باغ کے علاقے ماخی اڈہ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی ہوگیا جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں