اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںحب، ساکران روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

حب، ساکران روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) حب کے علاقے ساکران روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار کو حب کے علاقے ساکران روڈ پر دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچادیا گیا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں