وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اعزاز میں رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی کا عشائیہ

پیر 22 جنوری 2018 00:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اعزاز میں رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی نے عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

عشائیہ میں سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ خان مگسی ،صوبائی وزراء ،شیخ جعفرخان مندوخیل ،عبد الماجد ابٹرو،طاہر محمود خان، منظوراحمد کاکٹر، اراکین اسمبلی جان محمد جمالی ،نوابزادہ طارق مگسی ،میر حمل کلمتی،انجینئرزمرک خان اچکزئی ،محمد خان لہڑی،عبد المالک کاکڑ،سابق صوبائی وزیر فائق علی جمالی،سعید احمد ہاشمی ،آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اوردیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں