اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںپشین سے دو افراد کی لاشیں برآمد

پشین سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جنوری2018ء)بلوچستان کے علاقے پشین سے دو افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں اطلاعات کے مطابق پشین کے علاقے یارو سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیاگیا جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیاتھا ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں