کوئٹہ،متحدہ مجلس عمل میں شامل علمائے کرام ودینی تنظیموں کے ذمہ داران کا اجلاس کل طلب

پیر 22 جنوری 2018 21:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) متحدہ مجلس عمل میں شامل علمائے کرام ودینی تنظیموں کے ذمہ داران کا اجلاس منگل 23جنوری دن گیارہ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر الفلاح ہائو س الگیلانی روڈ کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلو چ خصوصی طور پر شرکت کریں گے جبکہ دینی جماعتوں کے ذمہ داران کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اجلاس میں مجلس عمل کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے دینی تنظیمیں وذمہ داران مشاورت وفیصلے کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں