اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںکوئٹہ ،بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلقات عامہ میں غیر قانونی بھرتیوں ..

کوئٹہ ،بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلقات عامہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،فریقین کو نوٹسز جاری

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2018ء)بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلقات عامہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے استغاثہ کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس کامران ملا خیل کی عدالت میں سماعت ہوئی سماعت میں محکمہ تعلقات عامہ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت میں سیکرٹری اطلاعات اور ڈی جی پبلک ریلیشن سمیت تمام کو نوٹسز کوجاری کر دیئے خلیل الرحمان پانیزئی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو بھرتی کیا گیا ہے جنہوں نے ٹیسٹ وانٹرویو بھی دیئے ہیں کیس کی سماعت دائل سننے کے بعد ملتوی کر دی گئی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں