کوئٹہ،پولیس سلیکشن بورڈ نے پانچ ڈی ایس پیز کی ترقی کی منظوری دیدی

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) پولیس سلیکشن بورڈ بلوچستان نے پانچ ڈی ایس پیز کی ترقی کی منظوری دیدی جن میں ڈی ایس پی ارباب امجد علی کاسی،محمد صدیق کاسی،منظور احمد، حبیب اللہ خان اور افتخار احمد ترقی پانے والوں میں شامل ہے پانچوں پولیس افسران کی گریڈ 18میں ترقی 12فروری سے شمار ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں