کوئٹہ، حکومت بلوچستان نے صوبائی سطح پر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی

جمعرات فروری 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) حکومت بلوچستان نے صوبائی سطح پر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پولیس ‘ کمشنر اور ڈی سی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ بسنت منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments