کوئٹہ سمیت صوبے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،شہری گھروں سے نکل کر بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے

جمعہ 23 فروری 2018 17:04

کوئٹہ ۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) صوبائی درالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے مختلف شہریو ںمیں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

شہریوں نے گھر سے نکل کر بار ش سے لطف اندوز ہوتے رہئے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان مختلف شہروں میں بارش اوربرف باری کاامکان ظاہرکیاہے جبکہ جمعہ کے اجتماعات میں بارشوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیالوگ گھر وں سے نکل کر بارش سے لطف اندوز ہوتے رہئے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں