اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںکو ئٹہ،حاجی نور محمد کاکڑ انتقال کر گئے

کو ئٹہ،حاجی نور محمد کاکڑ انتقال کر گئے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء)حاجی نور محمد کاکڑ انتقال کر گئے وہ حاجی اللہ نور کاکڑ ‘ حاجی سعدالدین کاکڑ ‘ صلاح الدین کاکڑ کے بڑے بھائی عوامی نیشنل پارٹی مشرقی بائی پاس کے جنرل سیکرٹری شاکر اللہ کاکڑ ‘ مجیب اللہ کاکڑ ‘ ثناء اللہ کاکڑ کے والد تھے فاتحہ خوانی مشرقی بائی پاس نذر لیبر کالونی میں ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے دریں اثناء عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پارلیمانی لیڈر انجینئرزمرک خان اچکزئی ‘ ضلعی صدر ملک ابراہیم کاسی ‘ ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انجینئرباز محمد خلجی ‘ علائوالدین بارکزئی‘ حاجی ککوخلجی نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار اور مرحوم کو جنت میں بلند درجات کے لئے دعا کی گئی ہے ۔




اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں