کوئٹہ،بی این پی(عوامی)کے رہنماء درشن کمار بگٹی کی والدہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ارجن داس بگٹی،حکیم رمیش کمار کی بھابی انتقال کرگئیں

جمعہ فروری 22:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) بی این پی(عوامی)کے رہنماء درشن کمار بگٹی، ایگریکلچرل کے ڈپٹی ڈائریکٹر کرپال داس بگٹی ،جواہرلعل بگٹی،کندل لعل بگٹی کی والدہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ارجن داس بگٹی،حکیم رمیش کمار کی بابی انتقال کرگئیں دریں اثنا ء بی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر و سینیٹر میراسرار اللہ خان زہری،مرکزی سیکریٹری جنرل میر اسد اللہ بلوچ ،مرکزی رہنما و ایم پی اے میر ظفر اللہ خان زہری،مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی،نور احمد بلوچ،شاہد چانڈیوں،میر علی حسن لہڑی و دیگر نے درشن کمار بگٹی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments