کو ئٹہ، ضلع پنجگور اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت3.5 ریکارڈ کی گئیں

پیر 16 اپریل 2018 20:01

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) بلوچستان کے علاقے ضلع پنجگور اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تا ہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی گزشتہ روز پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز پنجگورسی50 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں