احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی بلوچستان کے پر نسپل اسٹاف آفیسر کے خلاف دو گواہان کے بیانات قلمبند

منگل اپریل 17:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی بلوچستان کے پر نسپل اسٹاف آفیسر کے خلاف دو گواہان کے بیانات قلمبند، منگل کو سابق وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سٹاف آفیسر کے خلاف احتساب عدالت میں ناجائز اثاثہ جات بنا نے کے کیس کی سماعت ہوئی ،ملزم عمران تاج گچکی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت دو گواہان کا بیان قلمبند کیا گیا اور ان پر جرح مکمل کر لی گئی بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments