پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
منگل 17 اپریل 2018 22:54
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ملک میں سیکورٹی کے ادارے امن وامان کے ذمہ دار ہے اور ان اداروں میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ انتہا پسندی اور دہشتگردی میں ملوث عناصر اور اس کے نیٹ ورک کا خاتمہ کرسکتے ہیں لیکن یہ امر انتہائی قابل مذمت اورقابل گرفت ہے کہ انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے تباہ کن نتائج کے باوجود آج بھی ملک میں انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی قوتوں کو ہر قسم کی سرگرمیوں کی آزادی حاصل ہے اور سیکورٹی فورسز و ادارے اس ناسور کا صفایا کرنے سے گریزاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ نے ملک اور خطے کی سیاست کے ہر مرحلے میں انتہا پسندی اور فرقہ واریت کو ملک اور خطے کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے ہر فورم پر اس کے خلاف آواز بلند کی ہے اور گزشتہ چار دہائیوں سے اس کے تباہ کن نتائج کی نشاندہی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ مسیحی برادری سمیت تمام عوام وشہریوں کو اس ملک کا برابر شہری سمجھتی ہے اور ان کی جان ومال کی تحفظ کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتی ہے ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
qکوئٹہ پولیس نے غیر قانونی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
وزیرصحت بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میر سلیم احمد کھو سہ
شعبہ ذراعت کی جانب اگر صحیح معنوں میں توجہ دی جائے تو نہ صرف ہم اناج میں خود کفیل ہو سکتے ہیں بلکہ ہم برامدات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر