کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ کے پارٹی صدر کے بھتیجے کے انتقال پر اے این پی ضلع قیادت کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار

جمعرات 19 اپریل 2018 23:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں اے این پی ضلع قلعہ سیف اللہ کے صدر حاجی ہدایت اللہ کاکڑ سے ان کے جواں سالہ بھتیجے امیراللہ کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار اور مرحوم کے درجات بلندی کے لئے دعا کی ۔ شکیل)

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں