بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کے حلقہ گوادر ‘ لسبیلہ سے الیکشن لڑنے کا امکان

جمعہ 20 اپریل 2018 20:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کے حلقہ گوادر ‘ لسبیلہ سے الیکشن لڑنے کا امکان ذرائع کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل گوادر کے بعد لسبیلہ میں سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم میں مصروف حب میں سابق تحصیل نائب اور (ن) لیگ کے رہنماء سمیت کئی سیاسی رہنمائوں کی بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت کے بعد مذکورہ نشست سے الیکشن لڑیں گے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں