پاکستان پیپلز پار ٹی واحد سیا سی جماعت ہے جسکی قیاد ت نے ملک اور قوم کیلئے اپناخو ن دیاہے ،ْیو سف خان خلجی
پیر 25 جون 2018 16:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جب بھی برسراقتدار آئی لوگوں کو روزگار ، تعلیم ،صحت اوردیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے یہی وجہ ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے عوام کونفرتوں اور جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیا ساڑھے چار سال کے دوران قوم پرستوں کی حکومت نے کوئٹہ سمیت صوبے کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور صوبے کی ترقی کیلئے آنے والے اربوں روپے خوردبرد کرلئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اب الیکشن میں قوم پرستوں نے ایک مرتبہ پھر صوبے میں بسنے والی برادر اقوام کو آپس میں لڑاکر ووٹ حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کررکھی ہے لیکن عوام اب باشعور ہوچکے ہیں انکے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے بلاول بھٹو مستقبل کے وزیر اعظم ہیں جبکہ چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی حکومتیں بنائیگی اورآصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے، تمام ڈیمز محفوظ ہیں ، کوئی خطرہ نہیں ،چیف انجینئرایری گیشن ..
ڈپٹی کمشنر دکی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیومہم کے حوالے سے اجلاس
Kبلوچستان کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
cریکوڈک اور سیندک کے وارث بلوچ قوم 21 ویں صدی میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں وفاق فوری طور ..
ئ*نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا
،ْآسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی
Oکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
Yاوستہ محمد پولیس مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
بلوچستان صوبائی کابینہ جمعہ کو دوپہر 12 بجے حلف اٹھائے گی،ترجمان بلوچستان حکومت
وزیراعلیٰ بلوچستان کا چمن میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کے جاں بحق ..
صدر ایک مضبوط وفاق کی علامت ہے،صدر پاکستان تمام صوبوں کو یکساں لے کر چلیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت