حکومت عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کررہی ہے، وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ

پیر 16 جولائی 2018 19:50

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) ریلوے کی نگران وزیر روشن خورشید بھروچہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کررہی ہے،پیر کو کوئٹہ میں بولان میل کے افتتاح کے موقع پرمیڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ نئی چلائی جانے والی بولان میل ٹرین سروس دس بوگیوں پر مشتمل اور جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں