کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچہ جاں بحق

جمعہ 20 جولائی 2018 23:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مشرقی بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچہ انعام اللہ ولد ثناء اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں پر لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں