میر اسرار اللہ زہری نے بی این پی (عوامی) سینٹرل کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو طلب کرلیا

پیر 13 اگست 2018 23:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بی این پی (عوامی) کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو سہہ پہر 3بجے مرکزی صدر میر اسرار اللہ خان زہری کے رہائش گاہ زہری ہا?س ریلوے سوسائٹی کوئٹہ میں زیر صدارت مرکزی صدر میر اسرار اللہ خان زہری منعقد ہوگا سینٹرل کمیٹی کے تمام ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

پیر کو مرکزی ترجمان بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) نے اپنے بیان میں کہا کہ بی این پی (عوامی) کا سینٹرل کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو سہہ پہر 3بجے مرکزی صدر میر اسرار اللہ خان زہری کے رہائش گاہ زہری ہا?س ریلوے سوسائٹی کوئٹہ میں زیر صدارت مرکزی صدر میر اسرار اللہ خان زہری منعقد ہوگا سینٹرل کمیٹی کے تمام ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں