احتساب عدالت کوئٹہ محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت

گواہ نور محمد کے بیان پر جرح مکمل کرلی گئی، سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی گئی

بدھ 15 اگست 2018 21:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوںسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سابقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن حمیدہ کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے استغاثہ کے مطابق احتساب کے جج منور شاہوانی نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حمیدہ کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے گواہ نور محمد کے بیان پر جرح مکمل کرلی گئی، سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی سابقہ ای ڈی او حمیدہ کھوسہ پر محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں