نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کی ا سد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور قاسم خان سوری کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو نے پر مبارک باد

جمعرات 16 اگست 2018 22:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور قاسم خان سوری کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو نے پر مبارک باد دیتے ہو ئے توقع ظاہر کیاہے کہ دونوں رہنما جمعوری عمل کو احسن طریقے سے آگے برھاکر ملکی ترقی و تر ویج میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں