مستونگ سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ پرانی نعش برآمد

جمعرات 16 اگست 2018 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ پرانی نعش برآمد یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے لاکا سے ایک نامعلوم شخص کی پرانی لاش برآمد ہوئی جس کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش ضروری کا رروائی بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی تا ہم ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں