کوئٹہ،حب میں سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کا رروائی لیاری گینگ وار کے کارندے گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد

جمعرات 16 اگست 2018 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) حب کے علاقے میں سی آئی اے اور پولیس نے مشترکہ کا رروائی کر تے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزحب کے علاقے میں سی آئی پولیس اور سٹی پولیس نے مشترکہ طور پر خفیہ اطلاع ملنے پر کا رروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو دستی بم اور ایک پسٹل برآمد کر کے قبضے میں لے کر کا رروائی شروع کر دی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں