کوئٹہ،ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم چور ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے

جمعرات 16 اگست 2018 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم چور ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے سے نامعلوم چور قلندر بخش کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے مزید کا ررروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں