نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ہفتہ 18 اگست 2018 21:05

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال کل(اتوار ) شام پانچ بجے گورنر ہائوس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نومنتخب وزیراعلیٰ میر جام کمال سے حلف لیں گے تقریب حلف برداری کے لئے کارڈ جاری کر دیئے گئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اور اراکین اسمبلی تقریب حلف برادری میں شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں