بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

ہفتہ 18 اگست 2018 23:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی تفیصلات کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان کے انتخاب کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ڈپٹی سپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق گورنر بلوچستان کا حکم نامہ ایوان میں پڑھ کر سنایا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں