نگران وزیرداخلہ بلوچستان آغا عمر بنگلزئی کا اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 19 اگست 2018 00:20

کوئٹہ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) نگران وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کو فی عنان کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکی انسانیت کیلئے خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ کوفی عنان نے پوری دنیا میں اپنا بہترین کردار ادا کیا عالمی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں