صوبائی کابینہ کا اجلاس 26ستمبر کو طلب

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) صوبائی کابینہ کا اجلاس 26ستمبر کو طلب کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کا اجلاس 26ستمبر کو ہوگا جس میں پی ایس ڈی پی برائے سال 2018-19 سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائیگا

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں