بلوچستان اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی رخصت کی درخواستیںمنظور

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بلوچستان اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی رخصت کی درخواستیںمنظور کر لی جن میں سردار صالح بھو تانی، میر محمد عارف محمد حسنی، حاجی نواز کاکڑ، میر عبدالرئوف رند اور ڈاکٹر ربابہ خان شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں