بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

پیر 24 ستمبر 2018 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل برروز منگل دوپہر 4بجے قائمقام سپیکر سردار بابر خان موسیٰ کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں