پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی میر نعمت اللہ زہری ،مبین خان خلجی کی قائمقام سپیکر سے ملاقات

منگل 25 ستمبر 2018 19:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی میر نعمت اللہ زہری،مبین خان خلجی کی قائمقام سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل جن کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہے اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور ان سے اسمبلی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کئے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں