صوبائی وزیر میر اسد بلوچ اسمبلی اجلاس میں گرمی کے باعث منرل واٹرپانی پیتے رہے

منگل 25 ستمبر 2018 19:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) صوبائی وزیر میر اسد بلوچ منگل کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں گرمی کے باعث منرل واٹرپانی پیتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بی این پی (عوامی) کے جنرل سیکرٹری اور صوبائی وزیر میر اسد بلوچ اجلاس کے دوران اسمبلی ہال میں گرمی کے باعث منرل واٹر پیتے رہے جبکہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران قائمقام سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کو اسمبلی رولز کے بارے میں کئی موقوع پر ان کو اشاروں میں سمجھاتے رہے کہ اسمبلی اجلاس کو اسمبلی رولزکے تحت چلایا جاتاہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں