مسلم لیگ(ن) کی ضمنی انتخابات میں کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے، جمال شاہ کاکڑ

پیر 15 اکتوبر 2018 23:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے سینئر عہدیداران سابق سپیکر بلوچستان جمال شاہ کاکڑ، میر گوہر خان مینگل، چیف کواڈینیٹر سردار اللہ داد بڑیچ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد یونس بلوچ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی ضمنی الیکشن میں برتری حاصل کرنا جمہوریت کی کامیابی قرار دی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیکر ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن مقبول جماعت ہے میاں نواز شریف مریم نواز، شہباز شریف خواجہ سعد رفیق شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں