محکمہ تعلیم میں کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب (کل) ہوگی

منگل 16 اکتوبر 2018 18:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) محکمہ ثانوی تعلیم کے زیر اہتمام کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب بدھ 17اکتوبر کو صبح 10بجے سکندر جمالی آڈیٹوریم سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگی جس میں وزیر اعلی جام کمال عالیانی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سیکرٹری تعلیم نور الحق بلو چ دیگر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں