کوئٹہ: کوئلہ کان میں ایک کانکن جاں بحق

منگل 16 اکتوبر 2018 22:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں ایک کانکن جاں بحق پولیس کے مطابق دکی کے علاقے لونی آباد کے مقام پر مقامی کوئلہ کان ایک کانکن کی لاش برآمد کرلی گئی جو12 سو فٹ گہرائی میں کوئلہ کے بند کان کے اندر سے برآمد کر لی گئی مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں