کوئٹہ ، قندھار میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحد پر سیکورٹی سخت

جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2018ء) افغانستان کے صوبہ قندھار میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحد پر سیکورٹی سخت کر دی گئی اور سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی اطلاعات کے مطابق قندھار میں حالیہ دہشت گردی اور سپن بولدک میں دھماکوں کے بعد پاک افغان سرحد پر سیکورٹی سخت کر دی گئی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی کے بھی سخت حفاظت انتظامات کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں