کوئٹہ، تعلیمی ادارے تعلیمی ماحول سے بڑھ کر ایک معاشی منڈی بن گئے ہے،پشتون ایس ایف

جمعہ 19 اکتوبر 2018 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) پشتون ایس ایف کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا کہ تعلیمی ادارے تعلیمی ماحول سے بڑھ کر ایک معاشی منڈی بن گئے ہے طلبا اور طالبات کو گلاسوں میں کم میوزک پروگراموں میں زیادہ نظر آتے ہیں ہمارے یہاں کے اکثر تعلیمی ادارے ابھی صرف طلبا کے مفادات سے بڑھ کر اپنے بینگ اکاونٹ اور زاتی پراپرٹی بنانے میں زیادہ مصروف عمل رہتے ہیں جسے غیریب طلبا حد سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں پشتون ایس ایف ایسے عوامل جو کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کے جاہز حقوق اور انکے مفادات کو متاثر کر کہ ان پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے جو کہ ہمارے معاشرے کی ترقی کو متاثر کرتے ہیں ہمارے احکام بالا سے گزارش ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاہے جو طلبا اور طالبات کے جاہز حقوق کو پاہمال کر کہ اسکے حقوق کو اپنے مفادات کے خاطر کرتے ہیں اور جان بوجھ کر طلبا کے سٹڈی ٹور اور انکے سکالرشپ کے مد میں آنے والے روپے ادارے میں میں بنائی ہوئی اپنا زاتی تنظیم یوبینز کے نذر کرتے ہیں اور انھیں نوازتے ہیں جو کہ طلبا اور طالبات کے جاہز مفادات کے خلاف اور انکے ضید میں ہے فیڈریشن اس گھمبیر صورت میں طلبا کے ساتھ انکو انتظامیہ کے جانب درپیش مسائل کے حوالے سے شانہ بشانہ رہیے گے اور انکی آواز ہر فورم تک پہنچائیں گے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں