کوئٹہ،تفتان ایرانی حدود سے پاکستانی سرحدی علاقے تالاپ میں متعدد مارٹر گولے فائر،متعدد مویشی ہلاک

جمعہ 19 اکتوبر 2018 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) تفتان ایرانی حدود سے پاکستانی سرحدی علاقے تالاپ میں متعدد مارٹر گولے فائرتفتان ‘ ایرانی حدود سے فائر کئے گئے مارٹر گولے میدانی علاقے میں گرے مارٹر گولہ لگنے سے متعدد مویشی ہلاک ہوگئے سرحد پار گولہ باری سے پاکستانی سرحدی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گئی حکومت ایرانی علاقے سے گولہ باری کا نوٹس لے تفتان ایرانی حدود سے ہونے والی گولہ باری سے متعدد لوگ نکل مکانی کرگئے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں