خاران میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

جمعہ 19 اکتوبر 2018 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خاران میں بینک کے قریب نصب بم زور دار دھماکہ سے پھٹ جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گہرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں