کوئٹہ ،جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کااجتماع ارکان آج منعقدہوگا

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:20

․کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کااجتماع ارکان آج شام 3بجے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہائوس الگیلانی روڈ منعقدہوگا اجتماع ارکان سے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن ، صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ،امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ مولانا عبدالکبیر شاکر دیگر صوبائی ذمہ داران بھی شریک ہوں گے اجتماع ارکان میں خواتین ارکان کی شرکت کیلئے الگ خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ مولانا عبدالکبیر شاکر نے ضلعی ارکان کو بلاعز رشرعی کل وقتی شرکت کی ہدایت کی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں