کوئٹہ، دیرینہ دشمنی کی بناء پر دوگرہوں میں فائر نگ سے تین افراد جا ں بحق

منگل 23 اکتوبر 2018 22:43

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) کوئٹہ کے علا قے غوث آ باد میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دوگرہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جا ں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے غوث آ باد میں دو گروپوں نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائر نگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ظفر اللہ لقمان عر ض محمد موقع پر جا ں بحق جبکہ محمد صادق زخمی ہوگیا ملزمان فرار پولیس کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری رروائی کے لا شوں کو ورثاء کے حوالے کردی جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے پولیس نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں