حکومت بلوچستان نے انسداد بد عنوانی اور وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کو فعال کر دیا

اتوار 18 نومبر 2018 19:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2018ء) حکومت بلوچستان نے اینٹی بد عنوانی اور وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے اینٹی بد عنوانی اور وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کو دوبارہ فعال کر دیا تاکہ وہ صوبے میں ہونیوالے بد عنوانی پر کھڑی نظر رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں