کوئٹہ ، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کی بھرتی کا فیصلہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کیا جائیگا

اتوار 18 نومبر 2018 22:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2018ء) بلوچستان میں ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کی بھرتی کا فیصلہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کیا جائیگا ذرائع کے مطابق پولیس میں براہ راست ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کی بھرتی کا فیصلہ چند روز میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کا اشتہار شائع ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں