بلو چستان بھر کے گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:59

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بلو چستان بھر کے گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلو چستان کوئٹہ کے سرکلر کے مطابق ونٹر زون میں تعطیلات 16دسمبر 2018سے 28فروری2019تک ہوں گی جبکہ سمر زون میں تعطیلات 22دسمبر2018سے 31دسمبر 2018تک ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں