متحدہ مجلس عمل کے رکن صوبائی اسمبلی ملک سکندر ایڈوکیٹ بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

پیر 17 دسمبر 2018 21:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) متحدہ مجلس عمل کے رکن صوبائی اسمبلی ملک سکندر ایڈوکیٹ بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردئیے گئے ، پیر کے روز سیکرٹری بلوچستان اسمبلی شمس الدین کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن اراکین میں سے اکثر یت کی حمایت حاصل ہونے کے بعد متحدہ مجلس عمل کے ملک سکندر ایڈوکیٹ کو بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں