کوئٹہ،پی آئی اے افسر حاجی محمد اکبر کاکڑ یسین زئی انتقال کر گئے

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2019ء) پی آئی اے کے افسر حاجی محمد اکبر کاکڑ یسین زئی انتقال کر گئے مرحوم اے این پی کے رہنماء حاجی محمد انور کاکڑ ڈپٹی سیکرٹری (ر) محمد ظریف کاکڑ کے بھائی محمد جعفر کاکڑ اور محمد ایاز بی ڈی اے کے والد تھے جہانگیر یسین زئی ،محمد حنیف کاکڑ اور ظفر کاکڑ کے چچا تھے مرحوم کو آبائی گائوں ہنہ میں سپرد خاک کر دیاگیا مرحوم کی فاتحہ خوانی کلی بابو جان محمد ہنہ اوڑک میںجاری ہے علاوہ ازیں اے این پی کے مرکزی رہنماء رشید خان ناصر نے حاجی محمد اکبر کاکڑ یسین زئی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں