کسٹم حکام کی کارروائی ، 47غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل

پیر 21 جنوری 2019 21:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2019ء) کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 47غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کسٹم حکام نے عملے کے ہمراہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں غیر قانونی پیٹرول پمپ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں کلی ویسٹرن بائی پاس اور دیگر ملحقہ علاقوں میں قائم غیر قانونی 47پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں