نصیر آباد پولیس نے چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کر لیا

منگل 22 جنوری 2019 21:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) نصیر آباد پولیس نے چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی نصیر آباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کر کے مالک محمد علی کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں