کوئٹہ، مولانا عبدالحق ہاشمی کی سینئرصحافی عاشق بٹ کے گھر جاکر صاحبزادے سے تعزیت وفاتحہ خوانی

جمعہ 15 فروری 2019 20:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،جے آئی یوتھ کے صوبائی صدر نورالدین غلزئی ،،ثناء اللہ جوگیزئی ،شیر خان خروٹی نے ممتازدسینئرصحافی عاشق بٹ کے گھر جاکر ان کے صاحبزادے ودیگر لواحقین سے تعزیت وفاتحہ خوانی کی انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں